Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے

0

کوئٹہ، بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ماضی میں نیب پر بھی اسی طرح کی پابندی لگائی گئی تھی لیکن ایسے اقدامات نے صرف ناراضگی کو ہی ہوا دی جو کہ اب رکنے کا نام نہیں لے رہی یہ ذہنیت ان لوگوں کو وراثت میں ملی ہے جو یقین رکھتے ہیں کہ پارٹیوں کو ختم کرنے سے مثبت نتائج برآمد ہوں گے میں اس غیر جمہوری فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اختر مینگل

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.