Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے سیکورٹی خدشات سے واقف ہیں لیکن امریکی کمپنیاں ریکوڈک طرز کے بڑے منصوبے میں سرمایہ کاری کے لیےتیار ہیں،امریکہ

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے امریکی کمپنیوں کی دلچسپی برقرار ہے: امریکا

اسلام آباد: امریکا نے کہا ہے کہ وہ بلوچستان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ ہے، تاہم امریکی کمپنیاں ریکوڈک جیسے بڑے معدنیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا اور اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھانے کی حمایت کی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.