Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوں کی عدم ادائیگی، سینار ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ پر کینسر مریضوں کا علاج معطل

سینار ہسپتال کوئٹہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے بقایا بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث ہیلتھ کارڈ کے تحت کینسر مریضوں کا علاج عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، جس سے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے آنے والے ہزاروں مریض اور ان کے اہلِ خانہ شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے نئے مریضوں کا علاج روک دیا ہے جبکہ متعدد زیر علاج مریضوں کا علاج بھی متاثر ہوا ہے۔ کئی مریضوں کو کینسر کی مہنگی ادویات اپنی جیب سے خریدنے کی ہدایت کی جا رہی ہے، جس کے باعث مالی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے واجب الادا بلوں کی بروقت ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہیلتھ کارڈ کے تحت سہولیات کی فراہمی جاری رکھنا ممکن نہیں رہا، اسی وجہ سے علاج کا سلسلہ معطل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب متاثرہ مریضوں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.