Ultimate magazine theme for WordPress.

وشہرہ،موٹر کار الٹنے سے 4نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل

0

نوشہرہ(این این آئی) نوشہرہ حکیم آباد مین جی ٹی روڈ پر موٹر کار الٹنے کے نتیجے میں 4نوجوان دوست شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ حکیم آباد مین جی ٹی روڈ الجدہ شادی ہال کے قریب ایک موٹر کار نمبری نامعلوم تیز رفتاری کے باعث اچانک الٹ گئی جس کے نتیجے میں خیام،کاشف،دانیال اور مسعود ساکنان حکیم آباد شدید زخمی ہوگئے جس کو طبی امداد کی غرض سے قاضی میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی ائی نوشہرہ منتقل کر دیا گیا چاروں نوجوان دوستوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.