Ultimate magazine theme for WordPress.

حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی

0

ژوب(الجزیرہ ویب ڈیسک) حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جمعیت علما اسلام کے صوبائی قیادت کی کال پر ژوب میں بھی شٹر ڈان ہڑتال رھی صبح سے شہر کے تمام بازار اور دکانیں بند رھے اور معمولات زندگی معطل رھی جمعیت کے ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ سید امیر حاجی خان ولی مولوی نیک محمد نے اس موقع پر کہا کہ پی بی 45 پر ھمارے واضح برتری کو تبدیل کیا گیا الیکشن کمیشن کے اس ناروا فیصلہ کو کسی صورت نہیں مانتے اور اس کے خلاف صوبہ بھر کی طرح ژوب میں بھی شٹر ڈان ہڑتال ھے اور مزید لائحہ عمل صوبائی قیادت کے ہدایات کی روشنی میں طے کیا جائے گا

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.