Ultimate magazine theme for WordPress.

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارشہید

0

پنجگور(الجزیرہ ویب ڈیسک) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارشہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علاقے فٹ بال چوک پر لیویز اہلکار ممتاز احمد ڈیوٹی ختم کرکے واپس اپنے گھر خدابادان جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارورائی شروع کردی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.