Ultimate magazine theme for WordPress.

پاک افغان سرحدی علاقے میں فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق

0

پاک افغان سرحدی علاقے میں فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خاتون سمیت2افرادزخمی

تفتان (الجزیرہ ویب ڈیسک)پاک افغان سرحدی علاقے میں فائرنگ ایک بچی جان بحق خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بچی جان بحق ہوگیا جبکہ احمد نامی شخص اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں زخمیوں کو مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.