پاکستان نے 57 کروڑ ڈالر کی ماہی مصنوعات برآمد کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا By Shoil Baloch On Sep 5, 2026 0 Share پاکستان نے مالی سال 2026 میں تقریباً 57 کروڑ ڈالر مالیت کی ماہی (سی فوڈ) مصنوعات برآمد کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ میرین فشریز ڈپارٹمنٹ کے مطابق مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن پر توجہ دی جائے تو ماہی مصنوعات کی برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ Post Views: 6