Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

15 صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

خانیوال: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 15 صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوامی اعتماد کھو چکی ہے اور اس وقت نئے صوبوں کی بات کرنا مناسب نہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.