Ultimate magazine theme for WordPress.

قلات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

0

کوئٹہ(الجزیرہ ویب ڈیسک)قلات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو قلات اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت 3.6ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز قلات سے 27کلو میٹر جنوب جبکہ 33کلو میٹرزمین کی گہرائی میں تھا تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.