Ultimate magazine theme for WordPress.

تربت کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ

0

تربت کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ(الجزیرہ ویب ڈیسک) تربت کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو تربت کے علاقے آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے گرینیڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا تاہم بم کیمپ کے قریب دھماکے سے گر کر پھٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.