Ultimate magazine theme for WordPress.

مچھ میں فرقہ ورانہ دہشت گردی کی قابل مذمت واردات حکومت کی سنگ دلی، بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مریم نواز

0

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نوازشریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مچھ میں فرقہ ورانہ دہشت گردی کی قابل مذمت واردات وفاقی اور صوبائی حکومت کی سنگ دلی، بے حسی اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نا کام آتا ہے اور نا ہی زخموں پر مرحم رکھنا آتا ہے۔

ایسی حکومت کو عوام پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں۔ پوری قوم کی ہمدردیاں اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
‏مچھ میں فرقہ ورانہ دہشت گردی کی قابل مذمت واردات وفاقی اور صوبائی حکومت کی سنگ دلی، بے حسی اور نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نا کام آتا ہے اور نا ہی زخموں پر مرحم رکھنا آتا ہے۔ ایسی حکومت کو عوام پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں۔ پوری قوم کی ہمدردیاں اپنے مظلوم بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.