Ultimate magazine theme for WordPress.

جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا میں ان سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، وزیراعظم

0

الجزیرہ ویب ڈیسک

شہباز شریف کا بھارت میں ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں ٹرین حادثے میں سینکڑوں جانوں کے نقصان پر بہت افسوس ہواانہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی وزیراعظم نے کہا کہ اس سانحہ میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا میں ان سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.