ژوب (آن لائن) ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی ھو گئے زخمی ھونیوالو میں بچے اور خواتین شامل ھیں جبکہ شمسی کالونی میں مکان گرنے سے 8 سالہ ںچہ جاں بحق ھو گیا اطلاع ملتے ھی چی¿رمین میونسپل کمیٹی شاہ بران کاکڑ ضلعی انتظامیہ اور ہسپتال عملہ موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طور سول ہسپتال پہنچانے گئے

