Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا

کوئٹہ (جی این ایم)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سیکم درجہ حرارت منفی 02،گوادر10،قلات منفی 04،تربت10،سبی07اورنوکنڈی میں 02سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنیکا امکان ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.