Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سردار اختر مینگل کی سردار محمد زمان محمد شہی کے انتقال پر تعزیت

سردار اختر جان مینگل و دیگر کی سردار محمد زمان محمد شہی کے انتقال پر تعزیت
کوئٹہ (الجزیرہ ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل، مرکزی کابینہ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سردار محمد زمان محمد شہی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار محمد زمان محمد شہی کا شمار بلوچستان کے سیاسی اکابرین میں ہوتا تھا مرحوم نے آمردورمیں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر حوصلے پست نہیں ہوئے ہر مشکل کا خندہ پیشانی سے مقابلہ کیا ان کے انتقال سے جو خلاپیدا ہوا ہے وہ پر نہیں ہو سکے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبروجمیل عطا فرمائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.