Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان ضمنی انتخابات

الجزیرہ ویب ڈیسک

پی بی 45 میں فارم 47 کی تیاری کا مرحلہ سابقہ طریقے کار کو اپنایا جا رہا ہے۔ ترجمان جے یو آئی

پی بی 45 میں دھاندلی برداشت نہیں کی جائے گی ۔اسلم غوری

آر او آفس میں پولنگ ایجنٹس کو داخلے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی

الیکشن کمیشن براہ راست مداخلت کررہا ہے ۔اسلم غوری

الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کا کردار ادا کررہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی

جے یو آئی کارکن تیار رہیں اور صوبائی قیادت کے حکم کا انتظار کریں ۔اسلم غوری

حالات خراب ہونے کی ذمہ داری انتظامیہ اور الیکشن کمیشن پر ہوگی ۔ سنیٹر کامران مرتضیٰ کی قیادت میں پولنگ ایجنٹس آر او آفس کے باہر  کھڑے ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.