Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ایس 27خیرپور2سے پاکستان پیپلزپارٹی ہالاروسان 93421 ووٹ لیکر کامیاب

پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی دوسری نشست جیت لی۔

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 27 خیر پور میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہالار وسان کامیاب ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 27 خیر پور 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ہالار وسان 93421 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

جے یو آئی ایف کے محمد شریف بررو 14897 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.