Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا

0

اکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔

اس حوالے سے تقریب کا انعقاد آئی جی بلوچستان پولیس آفس کوئٹہ میں ہوا جس میں نسیم شاہ کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی پہنائی گئی اور رینکس بھی لگائے گئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.