Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے چیئرمین واپڈا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی واپڈا کے 23 ویں چیئرمین ہیں اور ان کا پاکستان آرمی کی انجینیئرنگ کور سے تعلق رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غن کا تقرر کیا تھا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.