Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

درخت کے نیچے بیٹھ کر ملاقات کو تیار ہوں، سپیکر ہاؤس یا وزیراعظم ہاؤس نہیں جاؤں گا، محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے کسی درخت کے نیچے بیٹھنے کو تیار ہیں، تاہم سپیکر ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس یا وزیراعظم چیمبر نہیں جائیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.