Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بھارتی فوج نے ایل اے سی پار کرنے والے چینی فوجی کو واپس چین کے حوالے کردیا

بھارتی فوج کےمطابق چینی فوجی کو آج صبح چوشول مولدو کے مقام پر چین کے حوالے کیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال جون میں لداخ کی وادی گلوان میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے جانے کے بعد سے بھارت کی جانب سے کسی چینی فوجی کو حراست میں لیے جانےکا یہ دوسرا واقعہ تھا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.