کچھی میں دھماکہ، نامعلوم افراد نے پل اور موبائل فون ٹاور تباہ کر دیا By Shoil Baloch On Nov 26, 2026 0 Share بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے ایک پل اور موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں پل اور مواصلاتی ٹاور کو نقصان پہنچا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔