Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کچھی میں دھماکہ، نامعلوم افراد نے پل اور موبائل فون ٹاور تباہ کر دیا

بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے ایک پل اور موبائل فون ٹاور کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں پل اور مواصلاتی ٹاور کو نقصان پہنچا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.