Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 50 کلو بوری 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی، شہری پریشان۔

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 50 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے باعث عوام مہنگائی سے پریشان ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.