Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

صوبوں کی تقسیم ناگزیر ہوئی تو بولان سے چترال تک ایک متحد صوبے کا مطالبہ کریں گے، خوشحال خان کاکڑ۔

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں کی تقسیم کے منصوبے کی مخالفت کرتی ہے۔ تاہم اگر ایسی تقسیم ناگزیر ہو جائے تو بولان سے چترال تک ایک متحد صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.