مولانا فضل الرحمان کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کی، حافظ حمداللہ۔
- جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کی۔
