صوبوں کی تقسیم ناگزیر ہوئی تو بولان سے چترال تک ایک متحد صوبے کا مطالبہ کریں گے، خوشحال خان کاکڑ۔ By Shoil Baloch On Nov 26, 2026 0 Share پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبوں کی تقسیم کے منصوبے کی مخالفت کرتی ہے۔ تاہم اگر ایسی تقسیم ناگزیر ہو جائے تو بولان سے چترال تک ایک متحد صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جائے گا۔