کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 50 کلو بوری 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی، شہری پریشان۔ By Shoil Baloch On Nov 26, 2026 0 Share کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ 50 کلو آٹے کی بوری کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے باعث عوام مہنگائی سے پریشان ہیں۔