Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وزیراعظم نے مجھے محسن نقوی کے خلاف بات کرنے سے منع کیا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں وزیر داخلہ محسن نقوی کے خلاف بات کرنے سے منع کیا ہے۔ رانا ثناء اللہ کے مطابق محسن نقوی سے ان کا 20 سے 22 سال پرانا تعلق ہے اور ان کا کوئی ذاتی جھگڑا نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئے صوبوں کا قیام ریفرنڈم کے ذریعے نہیں بلکہ آئین کے تحت ہی ممکن ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.