Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈیرہ بگٹی میں کچی کینال شاخ میں ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق، پولیس ذرائع

ڈیرہ بگٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کچی کینال کی شاخ میں ڈوبنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.