بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان By Shoil Baloch On Nov 23, 2026 0 Share محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کوئٹہ اور قلات میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔