ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ چمن سے کراچی تک ٹرانسپورٹرز مختلف مسائل سے دوچار ہیں، حکومت ٹرانسپورٹرز کو بلا کر ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ چند لوگ جہازوں پر سفر کر رہے ہیں جبکہ عام عوام اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
