Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلاول بھٹو نے منہ بولے بھائی کو ایسی سلامی دی کہ رشتہ بھی کام نہ آیا، حافظ حمداللہ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے بلاول بھٹو کے مؤقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے حقیقی بیٹے بلاول بھٹو نے اپنے منہ بولے بھائی کو ایسی سلامی دی کہ نہ منہ بولا بیٹا ہونے کا رشتہ کام آیا اور نہ ہی دیگر حکومتی عہدے، جبکہ اس اقدام کی گونج پوری قوم نے سنی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.