نئے صوبوں سے محروم طبقات کو فائدہ ہوگا، جان اچکزئی By Shoil Baloch On Nov 16, 2026 0 Share جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام محروم طبقات کو فائدہ پہنچائے گا اور بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے لسانی کارڈ کے استعمال کا خاتمہ ہوگا۔ ان کے مطابق اس تبدیلی کا سہرا فیلڈ مارشل کے سر جائے گا۔