عبدالعلیم خان کی نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی حمایت By Shoil Baloch On Nov 16, 2026 0 Share وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کرانے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے نئے صوبوں کے معاملے پر عوامی رائے لینے کی تجویز پیش کی۔