Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے براہوئی زبان میں بلیٹن کا آغاز

رکن قومی اسمبلی پھیلن بلوچ کی کوششوں سے ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں براہوئی زبان کے بلیٹن کا آغاز کر دیا گیا۔ اس اقدام کو براہوئی زبان کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.