حب میں سینیٹری سپروائزر کے قتل کے خلاف احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند By Shoil Baloch On Nov 16, 2026 0 Share حب میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیٹری سپروائزر کے قتل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ مکمل طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔