ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے براہوئی زبان میں بلیٹن کا آغاز By Shoil Baloch On Nov 16, 2026 0 Share رکن قومی اسمبلی پھیلن بلوچ کی کوششوں سے ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں براہوئی زبان کے بلیٹن کا آغاز کر دیا گیا۔ اس اقدام کو براہوئی زبان کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔