Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا دھرنا، بابر یوسفزئی مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئے

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ہزارہ برادری نے واسا کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی انتظامیہ کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور مظاہرین سے مذاکرات کرتے ہوئے پانی کا مسئلہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.