آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو آئل ٹینکروں میں آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ واقعے کے بعد سمندری علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ حادثے سے ہونے والے نقصانات اور عملے کی صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔


