Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

امریکا کے اشتراک سے مہرگڑھ عجائب گھر بلوچستان پروجیکٹ مکمل کرلیا گیا، 8 ہزار سال قدیم تہذیب کو اجاگر کیا جائے گا

مہرگڑھ تہذیب کے آثارِ قدیمہ اور تاریخی ورثے کو محفوظ بنانے کے لیے مہرگڑھ عجائب گھر بلوچستان پروجیکٹ امریکا کے اشتراک سے مکمل کرلیا گیا۔

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ عجائب گھروں اور ثقافتی ورثے کے تحفظ میں امریکی مہارت کے ذریعے مہرگڑھ عجائب گھر بلوچستان، 8 ہزار سال قدیم مہرگڑھ تہذیب سمیت مختلف تاریخی ادوار کو شاندار انداز میں اجاگر کرے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.