اے این پی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، اصغر خان اچکزئی سیاسی ساکھ بحال کرنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں، بابر یوسفزئی
بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) حکومت کی اتحادی جماعت ہے، تاہم اصغر خان اچکزئی اپنی سیاسی ساکھ بحال کرنے کے لیے بیانات دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بیانات کے بجائے حقائق کو سامنے رکھنا چاہیے۔

