Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں روز لاشیں گر رہی ہیں، عوام کہاں جائیں؟ عدلیہ اور آئین پر سمجھوتہ قبول نہیں، علی احمد کرد

سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن علی احمد کرد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روزانہ لاشیں گر رہی ہیں، ایسے حالات میں عوام کہاں جائیں؟ انہوں نے واضح کیا کہ عدلیہ اور آئین پر کسی صورت سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی احمد کرد نے سینیٹر کامران مرتضیٰ کو مہاجر قرار دینے اور ان کے بھائی کا کاروبار بند کرنے کے اقدام کو مضحکہ خیز انتقام قرار دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ طلبہ کا اینڈومنٹ فنڈ بند کرکے اس کی رقم کی بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.