Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ سمیت بلوچستان اور ملک بھر میں ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

ملک بھر کی طرح کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے ایل پی جی کی قیمتوں پر کنٹرول اور سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.