Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لاہور میں بلوچستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم، وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کا اظہارِ خیال

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے لاہور میں منعقدہ بلوچستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر اظہارِ خیال کیا۔ فورم کا مقصد بلوچستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرنا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.