کوئٹہ: رحمت صالح بلوچ کا سرحدی تجارت کی فوری بحالی کے لیے وفاقی حکومت سے مؤثر رابطے کا مطالبہ By Shoil Baloch On Oct 21, 2026 0 Share انہوں نے کہا کہ بے روزگاری کے خدشات کے پیش نظر سرحدی تجارت کی فوری بحالی کے لیے وفاقی حکومت سے مؤثر انداز میں رجوع کیا جائے۔