سینیٹر جان بلیدی: بلوچستان کبھی برصغیر کا حصہ نہیں رہا، یہ ایک آزاد ریاست تھی By Shoil Baloch On Oct 21, 2026 0 Share بلوچستان برصغیر کا کبھی حصہ نہیں رہا بلکہ وہ ایک آزاد ریاست تھی، بلوچ حکمرانوں نے معاہدے کے تحت گوادر سلطنت عمان کے حوالے کیا، جو بعد میں پاکستان کو واپس ملا، سینیٹر جان بلیدی