Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عائشہ گلالئی کی ذمہ داریاں اب مریم نواز اور عظمٰی بخاری کو دی گئی ہیں، حافظ حمد اللہ کا ردعمل

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان پر تنقید پر رہنماء جے یو آئی ف حافظ حمداللہ کا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ذمہ داری عائشہ گلالئی کو دی گئی تھی، وہی ذمہ داری اس بار مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو دی گئی ہے، لیکن فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی، بس کردار اپڈیٹ ہوگئے، نئے فنکاروں اور اداکاروں کو مبارک ہو!

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.