اسمہ جتک نے کہا ہے کہ اگر انہیں اس دنیا میں انصاف نہ ملا تو وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ انصاف کے حصول کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہیں گی اور اگر دنیا کی عدالتوں سے انصاف نہ ملا تو آخرت میں اللہ تعالیٰ کی عدالت میں اپنا معاملہ پیش کریں گی۔

